ڈھاکہ نے شیخ حسینہ کا سفارتی پاسپورٹ منسوخ کر دیا ہے اور دونوں ممالک کے درمیان مجرموں کا دو طرفہ حوالگی کا معاہدہ انہیں واپس لانے میں مدد گار ہو سکتا ہے لیکن معاہدے کی ایک شق کہتی ہے کہ اگر جرم ’سیاسی‘ نوعیت کا ہو تو حوالگی سے انکار کیا جا سکتا ہے۔
جنگی جرائم
آج کل خبروں میں جنگی جرائم اور جینیوا کنونشن کا بہت ذکر ہو رہا ہے، ایسے میں بہت سے ذہنوں میں سوال اٹھ رہے ہیں کہ ان کا مطلب کیا ہے؟