جون 2020 میں جب دو ایٹمی طاقتوں انڈیا اور چین، کی فوجوں کے درمیان ہمالیہ کی متنازع سرحد پر تصادم ہوا، تو فوجیوں نے خود کو ایک دوسرے کو لاٹھیوں سے مارنے اور پتھر پھینکنے تک محدود رکھا۔
جوہری
اقوام متحدہ کی جانب سے جوہری سرگرمیوں پر نظر رکھنے والے ادارے آئی اے ای اے کا کہنا ہے کہ وہ ایران کے جوہری پروگرام کے پرامن ہونے کی ضمانت نہیں دے سکتا۔