پاکستان امریکہ کو پاکستان کے ساتھ تعلقات بڑھانے چاہیے: امریکی مطالعاتی گروپ گروپ میں امریکی حکومتی عہدیدار شامل نہیں تھے جبکہ سکالرز اور پاکستان میں امریکہ کے سابق سفیر ریان کروکر، کیمرون منٹر اور رابن رافیل کے علاوہ واشنگٹن میں پاکستان کے سابق سفیر حسین حقانی بھی شامل تھے۔