سٹائل پاکستانی، بحرینی ملکہ حسن ’فلپائن حلال فوڈ ٹیورازم‘ کی سفیر مقرر مس یونیورس پاکستان ایریکا رابن کا کہنا تھا کہ ’ایک سفیر لوگوں کی حمایت اور ان کی محبت سے بااختیار ہوتا ہے اور فلپائن سے مجھے جو محبت اور حمایت ملی ہے وہ میرے لیے بہت زبردست ہے۔