2011 میں تورغر کو ضلعے کا درجہ دیا گیا لیکن اس کے بعد بھی یہاں کے ہسپتال کی تعمیر مکمل نہیں ہو سکی جبکہ علاقے میں لیڈی ڈاکٹر نا ہونے کے باعث خواتین کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔
حمل
کینیڈا میں ایک ڈاکٹر نے ٹک ٹاک پر انکشاف کیا کہ ایک خاتون کی بچہ دانی کی بجائے جگر میں بچہ پل رہا ہے۔