ڈونڈ ٹرمپ اور ایلون مسک دونوں نے کہا ہے کہ فورٹ ناکس میں تقریباً ڈیڑھ لاکھ ٹن سونا موجود ہے یا نہیں، وہ وہاں جا کر تصدیق کرنا چاہتے ہیں۔
خزانہ
کئی دہائیوں سے بند مال خانے کی عمارت سے قدیمی سکے ، سونے اور چاندی کے زیورات ،سونے کے بسکٹ اور پاکستان کی قدیمی کرنسی برآمد ہوئی ہے۔