پاکستان سموگ ریل گاڑیوں کی آمد و رفت کو کتنا متاثر کر رہی ہے؟ موسم سرما کے آغاز سے ہی سندھ اور پنجاب میں دھند اور سموگ کے باعث فضائی سروسز اور ٹرانسپورٹ کے ساتھ ساتھ ریل گاڑیوں کی آمد و رفت بھی متاثر ہوتی ہے۔