پاکستان سپریم کورٹ ججز تعیناتی رولز: عوامی رائے کے لیے مسودہ ویب سائٹ پر جاری سپریم کورٹ نے ججوں کی تعیناتی کے لیے مجوزہ رولز منگل کو جاری کیے، جس کا مقصد رائے عامہ حاصل کرنا ہے۔