پاکستان کے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور سعودی وزیر کھیل شہزادہ عبدالعزیز بن ترکی الفیصل نے بدھ کو ریاض میں ایک ملاقات میں سعودی عرب میں کرکٹ کے فروغ سے متعلق تبادلہ خیال کیا۔
ریاض
کراچی میں سعودی ٹورزم اتھارٹی اور بخاری ٹریول سروسز کے روڈ شو میں دونوں ملکوں کے درمیان سیاحتی تعلقات کو نئی جہت دینے پر اتفاق کیا گیا۔