ایشیا بنگلہ دیش کے سابق آرمی چیف پر امریکی پابندیوں کی وجہ کیا ہے؟ بنگلہ دیش کی حکومت اب تک 2018 سے 2021 تک بنگلہ دیش کے آرمی چیف کے طور پر خدمات انجام دینے والے عزیز احمد کے دفاع میں نہیں آئی ہے۔