نقطۂ نظر 2025 اور عالمی رجحانات چینی کمپنیاں میکسیکو سے لے کر ہنگری تک فیکٹریاں بنا رہی ہیں، اور ان کے پاس متعدد منصوبے ہیں۔ بہر حال، ٹرمپ کی چین اور دیگر ممالک پر بھاری محصولات عائد کرنے کی دھمکی پر ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ 2025 میں عالمی تجارتی جنگ شدت اختیار کر سکتی ہے۔
زاویہ سید طلعت حسین آئیں ایوب خان کو یاد کریں آج جنرل ایوب خان کی برسی ایسی خاموشی سے گزرتی ہے کہ ان کے پوتے عمر ایوب وزیر ہونے کے باوجود اپنے حلقے کے عوام کی توجہ اس طرف مبذول کروانے سے قاصر ہیں۔