سرکاری دورہ

پاکستان

انڈونیشین صدر کا دورہ پاکستان: تجارت، دفاع سمیت مختلف شعبوں میں ایم او یوز کی توقع

دفتر خارجہ نے اپنے بیان میں بتایا کہ دونوں ممالک کے درمیان بات چیت کا دائرہ کار وسیع ہو گا جس میں پاکستان انڈونیشیا تعلقات کو مزید مضبوط بنانے اور تعاون کے نئے مواقع تلاش کرنے پر بات ہو گی.

امریکی نائب صدر دہلی میں، انڈیا تجارتی ٹیرف پر معاہدے کے لیے پرامید

امریکہ کے نائب صدر جے ڈی وینس نے پیر کو انڈیا کے چار روزہ دورے کا آغاز کر دیا۔ وہ یہ دورہ ایسے وقت میں جب انڈین حکومت فوری تجارتی معاہدے کو حتمی شکل دینے اور امریکہ کی جانب سے ممکنہ سخت ٹیرف سے بچنے کی کوشش کر رہا ہے۔