ایشیا عجیب قانونی سقم: انڈیا سلمان رشدی کی کتاب پر پابندی ہٹانے پر مجبور سلمان رشدی کی کتاب ’دی سیٹینک ورسز‘ کی درآمد پر عائد پابندی دہلی ہائی کورٹ نے ایک غیر معمولی صورت حال کی وجہ سے ختم کر دی ہے، کیونکہ اس پابندی کا اصل نوٹیفکیشن مل نہیں رہا۔
زاویہ نعیمہ احمد مہجور انڈیا میں رشدی حملے پر خاموشی کیوں؟ جب دنیا بھر سے سلمان رشدی پر حملے کی مذمت ہو رہی ہے، توقع کے برعکس انڈیا کی حکمران جماعت بی جے پی نے اس معاملے پر چپ کا روزہ رکھ لیا ہے۔