پاکستان جسٹس عالیہ نیلم کی تقرری روکنے کی حکمت عملی بنا رہے ہیں: حامد خان سینیئر وکیل حامد خان نے انڈپینڈنٹ اردو کو بتایا کہ جسٹس عالیہ نیلم کی بحیثیت چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ تقرری پارلیمانی کمیٹی نے کرنا ہے جسے وہ روکنے کی کوشش کریں گے۔