ٹی وی برزخ ڈرامے کو پاکستان میں یوٹیوب سے ہٹایا جا رہا ہے: زی زندگی زیر تنقید ڈرامہ برزخ جس کی آج آخری قسط آج (چھ اگست) کو جاری ہونی ہے اسے زی زندگی کی جانب سے نو اگست سے ہٹانے کا اعلان کیا ہے۔
کرکٹ قومی انڈر 19 کرکٹ ٹیم کی بنگلہ دیش روانگی میں تاخیر نئے شیڈول کے مطابق اب دونوں ٹیموں کے مابین واحد چار روزہ میچ 23 اپریل سے سلہٹ میں شروع ہوگا۔