صحت دوران زچگی مرنے والی خواتین کے پوسٹ مارٹم کا آغاز: وزیر صحت سندھ صوبائی وزیر صحت عذرا پیچوہو کے مطابق صوبے میں پہلی بار زچگی کے دوران مرنے والی خواتین کا رجسٹریشن کے ساتھ پوسٹ مارٹم کیا جا رہا ہے تاکہ مرنے کی وجوہات کا پتا لگایا جا سکے۔