میسان میں شہد کی مکھیوں کے تقریباً 12 سو چھتے پائے جاتے ہیں جو یہاں مقیم قدیم باشندوں کی روزانہ کی خوراک کا ایک اہم ذریعہ تھے۔
شہد
سید احسن اور ان کی شہد کی مکھیوں نے آج کل بلوچستان کے شہر زیارت میں ڈیرے ڈالے ہوئے ہیں اور یہ ہر نئے موسم میں نئے علاقے سے نئے ذائقے کا شہد حاصل کرتے ہیں۔