پاکستان کرم ڈی سی حملہ: ’مجرمان‘ حوالے نہ کرنے پر آپریشن کی دھمکی خیبر پختونخوا حکومت کے مطابق امن معاہدے پر دستخط کرنے والوں کو ڈپٹی کمشنر پر حملے کے ملزمان کو حوالہ کرنے کا بتا دیا ہے اور عدم تعاون پر علاقے میں کلیئرنس آپریشن بھی کیا جا سکتا ہے۔