حبیب یونیورسٹی میں منعقدہ ’انڈی اِن کیمپس‘ کا یہ سیمینار نوجوان صحافیوں کے لیے رہنمائی، تربیت اور حوصلہ افزائی کا مؤثر ذریعہ ثابت ہوا، جس نے مستقبل کے صحافتی معیار اور پیشہ ورانہ جذبے کو مزید مضبوط بنایا۔
صحافت
اعداد و شمار کے مطابق گذشتہ برس پنجاب اور اسلام آباد صحافیوں کے لیے سب سے خطرناک علاقے قرار پائے۔