پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں متحدہ عوامی ایکشن کمیٹی کی کال پر جاری پہیہ جام اور شٹر ڈاؤن ہڑتال تیسرے روز میں داخل ہو گئی ہے، جب کہ حکومت تاحال مذاکرات کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔
صدارتی آرڈیننس
آرڈیننس کے مطابق چیئرمین نیب کو ہٹانے کا طریقہ کار آرٹیکل 209 میں دیے گئے سپریم کورٹ کے جج کو ہٹانے کے طریقہ کار جیسا ہوگا۔