بلاگ غلام حسن حسنو: ادبی دنیا کا ’جن‘ جو اب قابو میں نہیں حسنو نے حال ہی میں اپنی ایک تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی، جس میں انہوں نے ایک کتاب اٹھا رکھی تھی اور ساتھ ہی پوسٹ میں لکھا کہ آج 133 ویں کتاب چھپ کر مارکیٹ میں آگئی ہے۔