فیسٹیول میں پنجاب کے لوک فنکاروں نے شرکت کی اور وہیں ماڈرن صوفی بھی پینل میں تبادلہ خیال کے لیے شریک ہوئے۔
صوفی
کراچی میں آرٹس کونسل اور سپینش قونصلیٹ کی جانب سے فلیمنکو ڈانس کا انعقاد کیا گیا جو تماشائیوں کو اتنا پسند آیا کہ انہوں نے اپنی نسشتوں پر کھڑے ہو کر داد پیش کی۔