کھیل ’یہ ناممکن ہے:‘ آسٹریلوی کوچ چینی تیراک کے ریکارڈ پر معترض چینی تیراک پن زانلے نے ایک مقابلے میں اپنے حریفوں کو شکست دی اور ایک جسم کی لمبائی سے جیتتے ہوئے 100 میٹر فری سٹائل کا سونے کا تمغہ حاصل کیا۔
کھیل دس کروڑ روپے کے ان جوتوں میں خاص کیا ہے؟ باسکٹ بال کے ایک سپر سٹار کے جوتوں نے خود اپنا ہی چند ماہ قبل قائم کردہ ریکارڈ توڑ دیا۔