کرکٹ انگلینڈ کرکٹ بورڈ کی نسل پرستی پر غیر مشروط معافی انڈپینڈنٹ کمیشن برائے مساوات نے 317 صفحات پر مشتمل ایک رپورٹ شائع کی ہے جس میں انگلینڈ کے کرکٹ کے نظام میں نسلی اور صنفی تعصب کی نشاندہی کی گئی ہے۔