تحقیق دانتوں کی صفائی کی عادت فالج کا خطرہ کم کر سکتی ہے: تحقیق ایک نئی تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ ہفتے میں کم از کم ایک بار دانت صاف کرنے سے خون کے لوتھڑوں اور دل کی بے ترتیب دھڑکن کی وجہ سے ہونے والے فالج کا خطرہ کم کیا جا سکتا ہے۔