پاکستان افغانستان سے عسکریت پسندی، سمگلنگ اہم چیلنج ہیں: آئی جی ایف سی میجر جنرل عابد مظہر نے کہا کہ شمالی بلوچستان میں 26 ایسے پروجیکٹس ہیں جو قومی اہمیت کے حامل ہیں اور ایف سی کے دستے ان پر بھی سکیورٹی کے فرائض سرانجام دے رہے ہیں