پیرس میں ختم ہونے والے فرنچ اوپن میں ندال اپنا 22واں گرینڈ سلیم جیتے جبکہ پولش ایگا سواٹیک نے خواتین کا ٹائٹل اپنے نام کیا۔
فرنچ اوپن
لاکھوں خواتین کے لیے مثالی شخصیت بن کر سامنے آنے والی ٹینس سپر سٹار لی نا نے ملک کے مردوں کو تحریک دینے والے ایک رول ماڈل کھلاڑی کی اشد ضرورت پر زور دیا ہے۔