پاکستان انسداد دہشت گردی قانون: 22 سالوں میں دو لاکھ گرفتاریاں، سزائیں صرف 10 ہزار کو پولیس حکام کے مطابق سیاسی بنیادوں پر اے ٹی اے کے تحت مقدمات چلینج ہوتے ہیں اور ایسے مقدمات سے ایکٹ کا بنیادی مقصد فوت ہو جاتا ہے۔