بلاگ قوموں کے زوال کا باعث کون، عوام یا حکمران؟ طبقاتی معاشرے میں زوال کی ذمہ داری حکمراں طبقے پر آتی ہے، کیونکہ اس کے پاس ریاست کے ذرائع اور اقتدار کی طاقت ہوتی ہے جبکہ عام لوگ غربت اور مفلسی اور بےبسی کی زندگی گزارتے ہیں۔