ماحولیات افغان طالبان کی پہلی مرتبہ یو این موسمیاتی اجلاس میں شرکت میزبان ملک آذربائیجان نے افغان ماحولیاتی ایجنسی کے عہدیداروں کو موسمیاتی تبدیلی پر ہونے والے سربراہی اجلاس کوپ 29 میں بطور مبصر مدعو کیا ہے۔