کرکٹ ایمرجنگ ایشیا کپ: انڈیا کو شکست، پاکستان چیمپئین بن گیا پاکستان اے نے طیب طاہر کی برق رفتار سینچری اور سفیان مقیم کی بہترین بولنگ کی بدولت انڈیا کو 128 رنز سے ہرا دیا۔