محکمہ اوقاف و مذہبی امور کا دعویٰ ہے کہ یہ قدیم درخت ان کی ملکیت پر موجود تھا تاہم ایک مقامی دکان دار کے مطابق یہ ان کی ذاتی ملکیت ہے اور تمام قانونی تقاضے پوری کر کے درخت کو کاٹا گیا ہے۔
محکمہ اوقاف
محکمہ اوقاف نے پرانے قرآن، پاروں اور دیگر مقدس اوراق کو باقاعدہ محفوظ بنانے کے لیے مختلف شہروں میں سات قرآن محل تعمیر کیے ہیں۔