فلم جب تالاب کو عطر سے نہ بھرنے پر مغل اعظم کی شوٹنگ تین دن رکی رہی دراصل ہدایت کار فلم کے ایک سین میں تالاب میں اصل عطر شامل کرنا چاہتے تھے تاکہ مدھو بالا اس کے زیر اثر چہرے کے خوبصورت تاثرات دے سکیں۔