پاکستان ’کرک میں مندر پر حملے کے دوران قیمتی اشیا لوٹ لی گئیں‘ واقعے کے ماسٹر مائنڈ سمیت 31 ملزم گرفتار۔ پارلیمانی سیکرٹری انسانی حقوق لال چند مالہی کے مطابق جس طرح مندر پر حملہ کیا گیا اس کی مثال پاکستان کے ماضی قریب میں نہیں ملتی۔