امریکی وزیرِ خارجہ مارکو روبیو ایک ٹی وی چینل پر آئے تو ان کے ماتھے پر راکھ سے صلیب کا نشان بنا ہوا تھا، جس پر لوگ اعتراض کر رہے ہیں۔
مسیحیت
کونسل نے تنبیہ کی ہے کہ 'یہ فیصلہ دوسرے ممالک میں بھی ایسے گروہوں کے لیے مددگار ہو گا جو موجودہ بقائے باہمی کو تبدیل کرتے ہوئے مختلف برادریوں میں تقسیم کا فروغ دینا چاہتے ہیں۔'