معید یوسف نے قومی سلامتی کے مشیر کی حیثیت سے اپنی مدت پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے اپنے انتخاب پر وزیراعظم عمران خان کا شکریہ ادا کیا ہے۔
معید یوسف
وزیراعظم کے مشیر برائے قومی سلامتی نے کہا: پاکستان پڑوسی ملک افغانستان کی موجودہ صورت حال سے متعلق مذاکرات کے ذریعے پر امن حل کے علاوہ کسی دوسرے آپشن پر غور نہیں کر رہا۔‘