پاکستان تربیلا اور منگلا ڈیم 100 فیصد بھر گئے ہیں: حکام پاکستانی حکام کے مطابق ملک کے تمام اہم دریاؤں کے بالائی علاقوں میں 22 اگست سے بارشوں میں اضافے کا امکان ہے جو کہ 28 اگست تک جاری رہیں گی