مہاتما گاندھی کی دو اکتوبر 155ویں یوم پیدائش سے قبل پاکستان ماہر تعلیم، بین المذاہب سکالر اور واشنگٹن میں سابق سفارت کار کا تبصرہ کہ آج ہمیں 'مہاتما' کی ضرورت کیوں ہے۔
مہاتما گاندھی
گاندھی کی جان بچانے پر بطخ میاں انصاری کو نہ صرف ملازمت بلکہ اپنے گھر اور گاؤں سے بھی بے دخل ہونا پڑا۔