پاکستان عالم چنا سے قد میں بڑے ہونے کے دعوے دار شنکر لال بھیل 18 سالہ طالب علم شنکر لال بھیل نے حکومت سے اپیل کی ہے کہ ان کی تعلیم جاری رکھنے میں ان کی مدد کرے۔