سپاٹی فائی نے 2024 میں پاکستان کے مقبول ترین فنکاروں، گانوں اور ٹرینڈز کی فہرست جاری کر دی ہے، جس میں ریپر طلحہ انجم پہلے نمبر پر ہیں۔
میوزک
لاہور میں ہفتہ کی شام سپاٹی فائی فار آرٹسٹ ماسٹر کلاس کا انعقاد کیا گیا، جس میں نئے فنکاروں کو سپاٹی فائی کی افادیت، اس پر آنے کا طریقہ، مارکیٹنگ اور دوسرے کئی فوائد سے متعلق بتایا گیا۔