ایشیا کشمیر: وولر جھیل کا ’آبی شاہ بلوط‘ جو شدید سردی میں چُنا جاتا ہے ہر موسمِ سرما میں، جیسے ہی رات کی سردی کم ہوتی ہے اور دھند چھٹتی ہے، علاقے کے رہائشی اس انوکھی فصل کو اکٹھا کرنے کے لیے نکل پڑتے ہیں۔