پاکستان سوات واقعہ پوری قوم کے لیے شرم ساری کا باعث: وزیر دفاع وزیر دفاع خواجہ آصف نے سوات میں مشتعل ہجوم کی جانب سے توہین قرآن کے الزام میں ایک سیاح کو مارنے کے واقعے کو پوری قوم کے لیے شرم ساری کا باعث قرار دیا ہے۔