نئے سال پر فرانس میں گاڑیاں اور موٹر سائیکل نذر آتش

نیا سال شرو ع ہونے پر جلائی جانے والی گاڑیاں سٹراس برگ شہر میں واقع احاطے میں اکٹھی کی گئیں۔

فرانس میں نئے سال کی آمد کے موقعے پر گاڑیاں اور موٹر سائیکل نذرآتش کرنے کی 'روایت'اس برس بھی برقرار رکھی گئی ہے۔

نیا سال شروع ہونے پر جلائی جانے والی گاڑیاں سٹراس برگ شہر میں واقع احاطے میں اکٹھی کی گئیں۔

مزید پڑھ

اس سیکشن میں متعلقہ حوالہ پوائنٹس شامل ہیں (Related Nodes field)

فرانس میں نئے سال کی آمدکے موقع پر ایک رات کے لیے کرفیو نافذ کر دیا گیاتھا اس کے باجود  ساٹھ گاڑیاں جلائی گئیں۔

ویب سائٹ دی لوکل ڈاٹ ایف آر کے مطابق کاریں جلانے کی اس 'رسم' کی کوئی مناسب توجیہہ نہیں دی جا سکتی ماسوائے یہ کہ نئی نسل کو اس میں تھرل نظر آتا ہے اور 2005 میں ہونے والے ہنگاموں کے بعد اس عمل میں شدت بڑھتی دکھائی دی۔ تاہم حالیہ تین چار برسوں کے دوران اس رجحان میں کمی دیکھی گئی ہے۔

whatsapp channel.jpeg
مزید پڑھیے

زیادہ پڑھی جانے والی ملٹی میڈیا