پاکستان عیدالاضحیٰ: ملک بھر میں نماز عید کے اجتماعات اور قربانی سنت ابراہیمی کی پیروی کرتے ہوئے لوگ نماز عید کے بعد جانوروں کی قربانی کا فریضہ انجام دے رہے ہیں۔