نقطۂ نظر پاکستان میں ’صرف بالغوں کے لیے‘ سیاست کا نیا دور اب سوال یہ ہے کہ کیا سیاست دانوں کی ذاتی زندگی بالخصوص ان کی خلوتیں بھی پاکستانی سیاست و جمہوریت میں اخلاقیات کا مسئلہ شمار ہوں گی؟
زاویہ عادل شاہ زیب کھیل تو اب شرطیہ شروع ہونا ہے اگر ان مفروضوں کو درست مان لیا جائے کہ واقعی مقتدرہ اس دفعہ نواز شریف کو ہی وزیراعظم بنوانا چاہتی ہے تو اس کی مدد کے ابھی تک اس طرح واضح آثار نظر نہیں آئے جس طرح 2018 کے انتخابات میں پی ٹی آئی کے حق میں نظر آئے۔