پاکستان جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال: جہاں بھی گئے داستاں چھوڑ آئے جسٹس (ر) جاوید اقبال کو 2017 میں اس وقت کے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ اور دیگر پارٹیوں کی مشاورت کے بعد چیئرمین نیب مقرر کیا گیا تھا۔