صحت پاکستان ہمہ وقت ہر وائرس کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار ہے: وزات صحت وزارت صحت کے ترجمان کے مطابق سوشل میڈیا پر چین میں نئے وائرس کے پھیلاؤ کی خبریں محض افواہیں ہین اور ان کی سرکاری طور پر تصدیق نہیں ہو سکی ہے۔