کرکٹ چیمپیئنز ٹرافی کا انعقاد، آئی سی سی ٹیم پاکستان آئے گی: محسن نقوی پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی کا کہنا ہے کہ چیمپیئنز ٹرافی کے سلسلے میں انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے آئی سی سی کی ٹیم آج اتوار کو پاکستان پہنچ رہی ہے۔