میگزین افغانستان: وسطی ایشیا کے بڑے آبی منصوبے کے دوسرے مرحلے کا آغاز قوش تیپہ کینال 285 کلومیٹر طویل، 115 میٹر چوڑی اور 8.5 میٹر گہری انسانوں کی بنائی جانے والی نہر ہے جو صوبہ بلخ سے شروع ہو کر فاریاب تک پہنچے گی۔
میگزین غاڑکہ کیا ہے اور کس کام آتا ہے؟ وسطی ایشیا کی چراگاہوں سے شروع ہونے والی ایک روایت جس کا وجود اب خطرے میں پڑ گیا ہے۔