صحت شدید گرمی سے پاکستان، دیگر ممالک کے گارمنٹس کارکنان کو خطرہ: رپورٹ اتوار کو جاری ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی درجہ حرارت کو بڑھا رہی ہے جس کے لیے گارمنٹس کے کثیر القومی ریٹیلرز اور برانڈز کو اس مسٔلے سے نمٹنے کے لیے کام کرنے کی ضرورت ہے۔
زاویہ عاقل ندیم خارجہ پالیسی میں خودداری کا فقدان ہماری یہ ذہنی پسماندگی ہمیں اس خیراتی دائرے میں گھماتی رہے گی اور ہمیں کبھی بھی معاشی یا دفاعی استحکام نہیں دے سکے گی۔